Alpha insurance Company Limited

گیلری

ہماری انشورنس مصنوعات اور خدمات کی مکمل رینج

بہتر سے بہترین ہونے کیلئے اپنے سفر کو جاری رکھنے کیلئے

الفا انشورنس اپنے کسٹمرزکمرشل اور انفرادی کلائنٹس کی بیمہ سے متعلق تمام ضروریات کو پورا کرنے کیلئے اپنی خدمات مہیا کرتا ہے۔ ہمارے پروڈکٹ پورٹ فولیو میں شامل ہیں:

سمندری اور ایوی ایشن بیمہ

درآمدکنندگان اور برآمد کنندگان۔ اس کے علاوہ وہ صنعتی یونٹس جوجدت اور توسیع کے لیے خام مال یا/اور پیکیجنگ کا سامان، پلانٹ مشینری اور آلات درآمد کررہے ہیں، وہ تحفظ حاصل کرسکتے ہیں۔

موٹر گاڑی بیمہ

بڑے کاروبار ی ادارے جن کے پاس بڑے پیمانے پر گاڑیاں موجود ہوں، لیزنگ کمپنیاں، بینک کی طرف سے گاڑیوں کے قرضوں کی اسکیمیں اور عام افراد

متفرقہ

دفتر یا فیکٹری میں آفس کی تمام چیزوں کی خطرات کے تحفظ کے لیے انشورنس۔ یہ تحفظ تمام دفتری چیزوں کے عمومی نقصان کو چھوڑ کر باقی ہر طرح کے نقصان کے لیے مؤثر ہے۔

جائیداد کا بیمہ

ہر قسم کے صنعتی ادارے جن میں سیمنٹ پلانٹس، پولیسٹر پلانٹس، ریفائنری، چینی، ٹیکسٹائل، دوائیاں، بسکٹ بنانے والے، رنگ و روغن تیار کرنے والی فیکٹریاں، گاڑیاں اسمبل کرنے والے پلانٹس، کیمیکل بنانے والے، ڈیری مصنوعات، شیشہ بنانے والی فیکٹریاں، پلاسٹک کی اشیاء بنانے والے، پولٹری فارمز اور دیگر بہت سے ادارے انشورنس کرواسکتے ہیں۔

بانڈز

تحفظ موجود ہے برائے:۔ بولی کے بانڈlپیشگی متحرک بانڈ, پروفیشنل بانڈ, مینٹیننس بانڈ, کسٹم بانڈlایکسائز بانڈ, سپلائی بانڈ, ریٹینشن منی بانڈ, یوٹیلیٹی بانڈ