شکایت کا حل

انشورنس پالیسی کے سلسلے میں شکایات

ہمیں اپنے مسائل بتائیں۔۔۔

اگر آپ کو اپنی انشورنس پالیسی کے سلسلے میں انشورنس کمپنی، بروکر، ایجنٹ، سرویئر یا بینک کے نمائندے کے خلاف کوئی گلہ یا شکایت ہے، تو آپ درج ذیل دفاتر میں اپنی شکایت درج کر سکتے ہیں:

جناب عمیر ستار ابرو

شکایات کمیٹی کے ممبر

 بلڈنگ نمبر 1-B، اسٹیٹ لائف اسکوائر،آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔74000،پاکستان
پی اے بی ایکس نمبر:021-32416041-45
ڈائریکٹ نمبر:021-32410106
فیکس:021-32422478
Umair@alphainsurance.com.pk

وفاقی انشورنس محتسب

دوسری منزل،پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی،
انیکسی بلڈنگ،پلاٹ نمبر197/5
ڈاکٹر داؤد پوتہ روڈ،
کراچی
فون: 021-99207761-62
ویب سائٹ: www.fio.gov.pk

آفیشل کو آرڈینیٹر

(اسلام آباد)

مینجمنٹ ایگزیکٹیو،انشورنس ڈویژن
تیسری منزل،این آئی سی بلڈنگ،63جناح ایوینیو،
بلیو ایریا،اسلام آباد
فون: 051-9207091-4ایکسٹینشن 439
ای میل: complaints@secp.gov.pk

آفیشل کو آرڈینیٹر

(کراچی)

ڈپٹی ڈائریکٹر, اسپیشلائزڈ کمپنیز ڈویژن،
پانچویں منزل،اسٹیٹ لائف
بلڈنگ نمبر2،ویلاس روڈ، آف آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی
فون:021-32414204
ای میل: complaints@secp.gov.pk

آفیشل کو آرڈینیٹر

(لاہور)

ڈپٹی رجسٹرار آف کمپنیز،کمپنی رجسٹریشن آفس، لاہور
ایسوسی ایٹ ہاؤس،تیسری اور چوتھی منزل،7ایگرٹون روڈ، لاہور
فون:042-99204962-66ایکسٹینشن28
ای میل: complaints@secp.gov.pk

urUrdu