جناب فیصل ممتاز
ڈائریکٹر
الفا انشورنس کمپنی لمیٹڈ،
چوتھی منزل، بلڈنگ نمبر 1-B،
اسٹیٹ لائف اسکوائر آف آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔
جناب فیصل ممتاز نے 1996 میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان میں ایکچوریل طالب علم کے طور پر اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور 2006 میں سوسائٹی آف ایکچوریز، USA کے فیلو بنے۔ بطور ایکچوری کے 22 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھنے کے بعد، انہوں نے کچھ اہم ذمہ داریاں سنبھالیں، ان عہدوں میں ایکچوریل ڈویژن کے سربراہ، آپریشنز کے سربراہ اور چیف رسک آفیسر شامل ہیں۔