Alpha insurance Company Limited

موٹر گاڑی بیمہ

بڑے کاروبار ی ادارے جن کے پاس بڑے پیمانے پر گاڑیاں موجود ہوں، لیزنگ کمپنیاں، بینک کی طرف سے گاڑیوں کے قرضوں کی اسکیمیں اور عام افراد

ہم تحفظ فراہم کرتے ہیں:

۱)گاڑی کی وسیع انشورنس --نجی گاڑیوں کے لیے
۲)گاڑی کی وسیع انشورنس --تجارتی گاڑیوں کے لیے
۳)موٹر سائیکل کی وسیع انشورنس
۴)موٹر تھرڈ پارٹی واجبات انشورنس

اضافی تحفظ:۔

۱)ڈرائیور اور سواریوں کے لیے ذاتی ایکسیڈنٹ کی صورت میں فوائد
۲)گاڑی کی تبدیلی
۳)ذاتی اثرات

ہم مندرجہ ذیل حادثات میں نقصان کی صورت میں مکمل تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

  • lآگlچوریlتشدد کے ذریعے چھینے جانے پرlہنگامہ آرائی اور ہڑتالوں کے نتیجے میں نقصانات۔
  • lقدرتی آفات کے نتیجے میں نقصانات۔lروڈ ٹریفک اور باہمی قوانین کے نتیجے میں۔
  • lتھرڈ پارٹی واجبات (جسم کا کوئی حصہ زخمی یا ضائع ہونے کی صورت میں)
  • .
  • .
  • .
  • .

پالیسی میں ذاتی حادثہ اور ڈرائیور، اور سواریوں کی وفات کے بعد تحفظ بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔