Alpha insurance Company Limited

جائیداد کا بیمہ

ہر قسم کے صنعتی ادارے جن میں سیمنٹ پلانٹس، پولیسٹر پلانٹس، ریفائنری، چینی، ٹیکسٹائل، دوائیاں، بسکٹ بنانے والے، رنگ و روغن تیار کرنے والی فیکٹریاں، گاڑیاں اسمبل کرنے والے پلانٹس، کیمیکل بنانے والے، ڈیری مصنوعات، شیشہ بنانے والی فیکٹریاں، پلاسٹک کی اشیاء بنانے والے، پولٹری فارمز اور دیگر بہت سے ادارے انشورنس کرواسکتے ہیں۔

اسی طرح ابھرتے ہوئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے ادارے، (ایس ایم ایز)، دُکانیں، ویئر ہاؤس، اسکول، ہسپتال، رہائشی گھر، ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ بھی تحفظ حاصل کرسکتے ہیں۔

ہم مندرجہ ذیل اقسام کا تحفظ فراہم کرتے ہیں:۔

  • آگ اور اس سے ملحقہ خطرات
  • ہر طرح کی جائیداد کے رسک
  • وسیع مشینری (آگ)lکاروباری رکاوٹوں کے تحفظ کا بیمہ
  • بڑے گھر رکھنے والے lدہشت گرد ی
  • .
  • .

درج ذیل کے خلاف تحفظ دستیاب ہے:

اپنی اصل جگہ سے منزل تک پہنچنے تک، کارگو کے ٹرانزٹ کے دوران گمشدگی اور ٹوٹ پھوٹ۔ اس کے علاوہ بیمہ شدہ فیکٹری سے لے کر پاکستان میں کسی بھی جگہ تک اور اس کے برعکس، تحفظ حاصل ہے۔

  • سمندری کارگو درآمد
  • سمندری کارگو برآمد
  • سمندری کارگو کی زمینی ترسیل
  • سمندری چھتری واجبات
  • سمندری پیشگی منافع کا نقصان
  • بیچنے والوں کے لیے ہنگامی پالیسی
  • سمندری پتوار