اگر آپ کو اپنی انشورنس پالیسی کے سلسلے میں انشورنس کمپنی، بروکر، ایجنٹ، سرویئر یا بینک کے نمائندے کے خلاف کوئی گلہ یا شکایت ہے، تو آپ درج ذیل دفاتر میں اپنی شکایت درج کر سکتے ہیں:
جناب عمیر ستار ابرو
شکایات کمیٹی کے ممبر
بلڈنگ نمبر 1-B، اسٹیٹ لائف اسکوائر،آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔74000،پاکستان پی اے بی ایکس نمبر:021-32416041-45 ڈائریکٹ نمبر:021-32410106 فیکس:021-32422478 Umair@alphainsurance.com.pk