وژن اور مشن
ہمارے مقاصد اور اقدار کی تعریف
وژن اسٹیٹمنٹ:
وژن اسٹیٹمنٹ:
اپنے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مدد اور شمولیت سے الفا کو ایک متحرک مارکیٹنگ فورس اور موثر اور ذمہ دار دفتری عملے کے ساتھ ملک کی سرکردہ جنرل انشورنس کمپنی بنانے کیلئے، تاکہ اس کے پالیسی ہولڈرز کو بہترین معیار کی خدمات فراہم کی جاسکیں۔


مشن اسٹیٹمنٹ:
مشن اسٹیٹمنٹ:
ان مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے جوش سے کام کرنا اور ایک متحرک فیلڈ فورس اور موثر اور ذمہ دار دفتری عملہ تیار کرکے اوپن مارکیٹ میں مقابلہ کرنے کے قابل ہونا۔