موٹر گاڑی بیمہ
بڑے کاروبار ی ادارے جن کے پاس بڑے پیمانے پر گاڑیاں موجود ہوں، لیزنگ کمپنیاں، بینک کی طرف سے گاڑیوں کے قرضوں کی اسکیمیں اور عام افراد
ہم تحفظ فراہم کرتے ہیں:
۱)گاڑی کی وسیع انشورنس --نجی گاڑیوں کے لیے
۲)گاڑی کی وسیع انشورنس --تجارتی گاڑیوں کے لیے
۳)موٹر سائیکل کی وسیع انشورنس
۴)موٹر تھرڈ پارٹی واجبات انشورنس
اضافی تحفظ:۔
۱)ڈرائیور اور سواریوں کے لیے ذاتی ایکسیڈنٹ کی صورت میں فوائد
۲)گاڑی کی تبدیلی
۳)ذاتی اثرات
ہم مندرجہ ذیل حادثات میں نقصان کی صورت میں مکمل تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
- lآگlچوریlتشدد کے ذریعے چھینے جانے پرlہنگامہ آرائی اور ہڑتالوں کے نتیجے میں نقصانات۔
- lقدرتی آفات کے نتیجے میں نقصانات۔lروڈ ٹریفک اور باہمی قوانین کے نتیجے میں۔
- lتھرڈ پارٹی واجبات (جسم کا کوئی حصہ زخمی یا ضائع ہونے کی صورت میں)
- .
- .
- .
- .
پالیسی میں ذاتی حادثہ اور ڈرائیور، اور سواریوں کی وفات کے بعد تحفظ بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔