Last Updated : 31/March/2022
 

الفا انشورنس کمپنی لمیٹڈ

پاکستان کے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ایک ذیلی ادارہ

قومی ٹیکس نمبر0709605-4

(959 of 1951-52) 0000559 رجسٹریشن نمبر



الفاانشورنس کمپنی لمیٹڈ کا شمار پاکستان میں پرانی اور مالی طور پر مستحکم کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہمارے چیئرمین جناب یوسف علی ہارون، ایچ بی طیب جی اور وائی ، این چنائی پاکستان کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ جنرل انشورنس بزنس کے کاموں میں صحت اور حادثاتی انشورنس بھی شامل ہیں اور یہ انشورنس کمپنی ایسو سی ایشن آف پاکستان کی ممبر بھی ہے۔
 
الفا 1951میں بنائی گئی اور اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی ماتحت کمپنی ہے جو اس کے تقریباً 94% حصص کی خریدار ہے۔ الفا خود جنرل انشورنس کمپنیوں میں حکمرانی کی خصوصیات رکھتی ہے اور کلائنٹ کو ا علیٰ سروسز کے ساتھ کلیمر کی سیٹلمنٹس کی وجہ سے الفا کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
 
موجودہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نام مندرجہ ذیل ہیں:۔
 
چیئرمین/ڈائریکٹر جناب تاثیر یوسف مخدوم
ڈائریکٹر ڈاکٹر فیض الٰہی میمن
ڈائریکٹر جناب ایم وقار الدین عارف
ڈائریکٹر جناب محمد اظہار خان
ڈائریکٹر جناب فیصل ممتاز
ڈائریکٹر جناب مشتاق احمد
ڈائریکٹر ڈاکٹر غزالہ نفیس
 
الفا کے کچھ نمایاں مالی حالات مندرجہ ذ یل ہیں:۔
 
ملین 500 ادا شدہ سرمایہ
   200ملین 2020 میں برقرار آمدنی اور ذخائر
   97 ملین مجموعی پریمیم2020
   801ملین عام سرمایہ کاری اور بینک بیلنس2020
  1,083ملین کل اثاثے 2020
 
الفا کے پاس آگ ، میرین ، متفرق کے لیے نہایت عمدہ انشورنس کے معاہدے ہیں جو وہ دُنیا کے نامور مندرجہ ذیل انشورنس کرنے والوں کے ساتھ مل کرکرتی ہے:۔
 
میسرز قطر جنرل اور پنربیما کمپنی
میسرز لوبان ری
میسرز سعودی ری
میسرز پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ
 
 
الفا انشورنس کمپنی لمیٹڈ دہشت گردی اور سمندری پتوارکے لیے بھی انشورنس کے خصوصی معاہدے رکھتی ہے۔
 

English Versrion

 
Copyright © 2012. Alpha Insurance Company Limited
All Rights Reserved