Last Updated : 01/Sep/2016
ویژن:۔
اسٹیک ہولڈرز کی مدد اور دلچسپی کے باعث الفا (ALPHA)جنرل انشورنس میں ملک کی سب سے بڑی کمپنی بنے گی. جس کے پاس متحرک مارکیٹنگ فورس ، ہونہار اور ذمہ دار آفس اسٹاف ، جو پالیسی رکھنے والوں کو اعلیٰ معیا ر ی سروسز مہیا کررہے ہیں۔

مشن:۔
مقاصد کے حصول کے لیے پُرجوشی کے ساتھ کام کرنا اور متحرک مارکیٹنگ فورس، ہونہار اور ذمہ دار آفس اسٹاف کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں مقابلہ کرنا۔
Copyright © 2012. Alpha Insurance Company Limited
All Rights Reserved