Last Updated : 01/Sep/2016

ہر قسم کے صنعتی ادارے جن میں سیمنٹ پلانٹس ، پولیسٹر پلانٹس، ریفائنری ، چینی ، کپڑا ، دوائیاں ، بسکٹ بنانے والے، رنگوں کی فیکٹریاں گاڑیاں اسمبل کرنے والے پلانٹس کیمیکل بنانے والے ، ڈیری مصنوعات ، شیشہ بنانے والے ، پلاسٹک کی اشیاء بنانے والے، پولٹری فارمز اور دیگر بہت سے انشورنس کرواسکتے ہیں

اسی طرح ایس ۔ایم ایز، دُکانیں ، ویئر ہاؤس ، اسکولوں، ہسپتالوں ، رہائشی گھر ، ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ بھی تحفظ حاصل کرسکتے ہیں۔

ہم مندرجہ ذیل اقسام کا تحفظ فراہم کرتے ہیں:۔

آگ اور اتحادی خطراتo

ہر طرح کی جائیداد کے رسک o

وسیع مشینری o

کاروباری رکاوٹوں کے تحفظ کا بیمہ o

بڑے گھر رکھنے والے o

دہشت گرد ی o

English Versrion

 
Copyright © 2009. Alpha Insurance Company Limited
All Rights Reserved