Last Updated : 17/May/2017

بڑے کاروبار ی ادارے جن کے پاس بڑے پیمانے پر گاڑیاں موجود ہوں ، لیزنگ کمپنیاں ، بینک کی طرف سے عام فرد کے لیے گاڑیوں کے قرضوں کی اسکیمیں

ہم تحفظ دیتے ہیں:۔

گاڑی کی وسیع انشورنس --پرائیویٹ گاڑیوں کے لیےo
گاڑی کی وسیع انشورنس --کمرشل گاڑیوں کے لیے o
موٹر سائیکل کی وسیع انشورنس۔ o
موٹر تھرڈ پارٹی انشورنس o

اضافی تحفظ :۔

ڈرائیور اور سواریوں کے لیے ذاتی ایکسیڈنٹ
گاڑی کی تبدیلی
ذاتی اثرات

ہم مندرجہ ذیل حادثات میں نقصان کی صورت میں مکمل تحفظ فراہم کرتے ہیں ۔
آگ
چوری
تشدد کے ذریعے چھینے جانے پر۔s
ہنگامہ آرائی اور ہڑتالوں کے نتیجے میں نقصانات۔
قدرتی آفات کے نتیجے میں نقصانات۔
روڈ ٹریفک اور باہمی قوانین کے نتیجے میں۔
تھرڈ پارٹی کی ذمہ داریوں کے طور پر,جسم کا کوئی حصہ زخمی یا ضائع ہونے کی صورت میں

پالیسی میں ذاتی حادثہ اور ڈرائیور ، اور سواریوں کی وفات کے بعد تحفظ بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔

English Versrion

 
Copyright © 2009. Alpha Insurance Company Limited
All Rights Reserved