Last Updated : 05/May/2017
 

الفا انشورنس کمپنی لمیٹڈ

پاکستان کے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ایک ذیلی ادارہ

قومی ٹیکس نمبر0709605-4

(959 of 1951-52) 0000559 رجسٹریشن نمبر



الفاانشورنس کمپنی لمیٹڈ کا شمار پاکستان میں پرانی اور مالی طور پر مستحکم کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہمارے چیئرمین جناب یوسف علی ہارون، ایچ بی طیب جی اور وائی ، این چنائی پاکستان کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ جنرل انشورنس بزنس کے کاموں میں صحت اور حادثاتی انشورنس بھی شامل ہیں اور یہ انشورنس کمپنی ایسو سی ایشن آف پاکستان کی ممبر بھی ہے۔
 
الفا 1951میں بنائی گئی اور اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی ماتحت کمپنی ہے جو اس کے تقریباً 94% حصص کی خریدار ہے۔ الفا خود جنرل انشورنس کمپنیوں میں حکمرانی کی خصوصیات رکھتی ہے اور کلائنٹ کو ا علیٰ سروسز کے ساتھ کلیمر کی سیٹلمنٹس کی وجہ سے الفا کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
 
موجودہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نام مندرجہ ذیل ہیں:۔
 
چیئرمین جناب غفران میمن
ڈائریکٹر جناب جمیل انور
ڈائریکٹر جناب مشتاق احمد شاہ
ڈائریکٹر جناب محمد راشد
ڈائریکٹر جناب مشتاق احمد
ڈائریکٹر جناب فضل الرحمن
مینیجنگ ڈائریکٹر اینڈ سی ای او جناب اعجاز علی خان
 
الفا کے کچھ نمایاں مالی حالات مندرجہ ذ یل ہیں:۔
 
ملین 403 ادا شدہ سرمایہ
   216ملین 2016 میں برقرار آمدنی اور ذخائر
   151 ملین گراس پریمیم2016
   733ملین عام سرمایہ کاری اور بینک بیلنس2016
  1106ملین کل اثاثے 2016
 
الفا کے پاس آگ ، میرین ، متفرق کے لیے نہایت عمدہ انشورنس کے معاہدے ہیں جو وہ دُنیا کے نامور مندرجہ ذیل انشورنس کرنے والوں کے ساتھ مل کرکرتی ہے:۔
 
میسرزپاک ری
میسرز لوبان ری
میسرز سعودی ری
میسرز امارات ری
 
 
الفا انشورنس کمپنی لمیٹڈ دہشت گردی اور سمندری پتوارکے لیے بھی انشورنس کے خصوصی معاہدے رکھتی ہے۔
 

English Versrion

 
Copyright © 2012. Alpha Insurance Company Limited
All Rights Reserved